لندن: پاکستانی ادارکارہ وینا ملک کہا ہے کہ پاکستانی عوام اب تک ماڈرن نہیں ہوئے، ان کے پتھر کے دور جیسے رویے پر افسوس ہے۔
گارجین اخبار کو دیے جانے والے انٹرویو میں انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ اگر کوئی ملا ٹی وی چینل پر کہے کہ اس لڑکی کو گولی ماردو تو یہ لوگ مجھے شوٹ کردیں گے۔
وینا ملک کا کہنا تھا کہ جس شخص نے ٹیکنالوجی کے ذریعے میرے کپڑے اتروائے ان لوگوں کو اس کے خلاف بھی کچھ کہنا چاہیے۔
Source: http://urdu.thenewstribe.com/story/114637#.TuhGCTXOVM2
mahira khan with her husband mahira khan husband
ReplyDelete